آن لائن رشتہ سنٹر میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ، امید کرتے ہیں آپ خیریت سے ہونگے۔ یہ ایک آن لائن ضرورت رشتہ کا پلیٹ فارم ہے ۔ جس پر آپ کو روزانہ کی بنیاد پر ضرورت رشتہ سے متعلق نئی سے نئی اپڈیٹ ملتی ہے ۔ اگر آپ ضرورت رشتہ سے متعلق انٹرسٹڈ ہیں اور آپ پہلی ،دوسری یا تیسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آکر آپ ضرورت رشتہ کیلئے اپنی ریکوسٹ بھیج سکتے ہیں۔
آپ پاکستان کے کسی بھی ایریا سے گھر بیٹھ کر شادی کیلئے اپنی ریکوئسٹ بھیج سکتے ہیں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ جو آپ کے قریب ترین رشتہ ہو اس پر اپنی درخواست بھیجیں تاکہ آپ کا وقت ضائع نہ ہو۔ اور آپ کے ساتھ بروقت رابطہ کیا جا سکے۔
اگر آپ اس رشتہ کیلئے واقعی انٹرسٹڈ ہیں تو نیچے دیا گیا فارم پر کریں اور شادی کیلئے اپنی درخواست بھیج دیں ۔ درخواست بھیجنے کے